Harry (@Harry89022989)

26537 posts      201 followers      2914 followings     

Traveller, business man

Islamabad, Pakistan

2019-03-31 11:01:03

لانگ جمپ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹھٹھہ کے نوجوان محمد آصف کو پاک فوج نے بھرتی کر لیا ہے پاک فوج کے ایتھلیٹکس کے کوچز آصف کو ٹریننگ دیں گے، انشاءاللہ یہ کھلاڑی اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرے گا💚

لانگ جمپ سے شہرت حاصل کرنے والے ٹھٹھہ کے نوجوان محمد آصف کو پاک فوج نے بھرتی کر لیا ہے پاک فوج کے ایتھلیٹکس کے کوچز آصف کو ٹریننگ دیں گے، انشاءاللہ یہ کھلاڑی اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرے گا💚

بیشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاو تو اپنے رب کا زکر کرو کیونکہ دلوں کا سکون تو " اللہ " کے زکر میں ہی ہے ۔۔!!! ( القرآن )

All shops in Islamabad are allowed to be opened on weekends with no time restrictions for now. However strict SOPs will be implemented. Notification will be issued soon. Plz remember that covid virus is still out there. We have to be very careful for the next few weeks

my queen 👸 #FalakSarah 2

my queen 👸  #FalakSarah

کروناوبا میں کمی سے موقع پرستوں کی گیم الٹی پڑگئی۔ فیس ماسک، سینئٹائزر اور کرونا سے متعلقہ دیگر سامان ذخیرہ کرنیوالے موقع پرست تاجروں کے کروڑوں ڈوب گئے https://urdu.siasat.pk/health/corona-virus/2020-08-07/news-45096

سمندرپارپاکستانیوں کی سرمایہ کاری کی شکل میں یہ منصوبہ زرمبادلہ کی آمدکاوسیلہ بنےگا۔تعمیرات/ہاؤسنگ سےجڑی لگ بھگ 40 صنعتوں کےباعث یہ لاکھوں نوکریوں کوجنم دینےکیساتھ دولت پیدا کرےگااورقومی قرضوں سےنجات کیلئےہمیں ادائیگیوں کےقابل بنائےگا۔6 ملین درخت بھی اسی منصوبےکےتحت لگائےجائینگے۔

آج میں ملکی تاریخ کے بڑے منصوبوں میں سے ایک یعنی 'راوی سٹی' کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے نہایت پرجوش تھا۔ یہ منصوبہ لاہور کے بے ہنگم پھیلاؤ کےآگے بند باندھےگا، زیرِ زمین پانی کی سطح بلند کرےگا اور دریائےراوی کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کرکےاسے ایک گندے نالے میں تبدیل ہونے سے بچائے گا۔

Also 6million trees will be planted as part of the Ravi City Project.

The Ravi City project will also bring in foreign exchange through Overseas Pakistani investment in the project. It will create millions of jobs as 40 industries are connected to housing and construction and create wealth, enabling us to start paying off our national debt.

Today I felt great excitement in doing stone laying of Ravi City, one of the biggest mega projects we have launched in our history.This will save Lahore by stopping spread of unplanned urban sprawl, raise water table & revive River Ravi preventing it from becoming a sewerage nala

Say Alhamdulillah for the hardships that brought you back to Allah.

اب یہ جو بندہ مرگیا سائن بورڈ گرنے سے اسکی ذمہ داری کس پر ڈالی جائے ریاست پر یا کسی اور پر😴😴😴

اب یہ جو بندہ مرگیا سائن بورڈ گرنے سے اسکی ذمہ داری کس پر ڈالی جائے ریاست پر یا کسی اور پر😴😴😴

Thank you Allah swt for all the blessings ,Oh Allah Forgive all our sins,give us all that is good & keep us away from all that is bad

What a tragedy...

Alexandra Najjar died today from her wounds caused by the explosion at the port of #Beirut. She was only 3-year old. 

Rest in peace, little angel 💔 2

What a tragedy... Alexandra Najjar died today from her wounds caused by the explosion at the port of  #Beirut. She was only 3-year old. Rest in peace, little angel 💔

See you all soon on your TV screen...!!
 @arydigitalasia
#pehlisimohabbat

See you all soon on your TV screen...!!  @arydigitalasia  #pehlisimohabbat

When you find yourself in a position to help someone, be happy because ALLAH is answering that person’s prayer through you.

اللہ نے توبہ قبول کرنے کی جو ذمہ داری لی ہے وہ ان لوگوں کے لئے ہے جو نا دانی سے کوئی برائی کرڈالتے ہیں، پھر جلدی ہی توبہ کرلیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ ان کی توبہ قبول کرلیتاہے، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا بھی ہے، حکمت والا بھی۔ ﴿سورۃ النساء ، ۱۷﴾

رسول اللہ ﷺکی دعا: ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)

Your freedom is where the truth is, find the truth and you will find your freedom.

🌾السلام علیکم🌾

🌾صباح النور 🌾

🌾🕋 #جمعہ_مبارک 🕋🌾

🌾🕋 #فرمانِ_مصطفٰی_ﷺ صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ 🌾

🌾🕋 #اَلْجُمُعَةٌ_حَجُّ_الْمَسَاکِیْن 🕋🌾
                          
🌾🕋 ترجمہ۔۔۔۔۔ #جُمُعه_کی_نماز_غریبوں_کا_حج_ہے۔ 🕋🌾

N 2

🌾السلام علیکم🌾 🌾صباح النور 🌾 🌾🕋  #جمعہ_مبارک 🕋🌾 🌾🕋  #فرمانِ_مصطفٰی_ﷺ صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ 🌾 🌾🕋  #اَلْجُمُعَةٌ_حَجُّ_الْمَسَاکِیْن 🕋🌾 🌾🕋 ترجمہ۔۔۔۔۔  #جُمُعه_کی_نماز_غریبوں_کا_حج_ہے۔ 🕋🌾 N

بنجر دِلوں کو آپ نے سیراب کر دیا
اِک چشمہ صفات ھے سِیرت رسول ﷺ کی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

"🌙" میری آرزوؤں کی تمہید تـمﷺ ہو
میرا چاند تـم ﷺ ہو میری عید تـمﷺ ہو..!!
شافـع امـت ﷺ کو ہم غریبوں کی ، چشم تر کا سلام پہنچے..
صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وازواجہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا

بنجر دِلوں کو آپ نے سیراب کر دیا اِک چشمہ صفات ھے سِیرت رسول ﷺ کی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "🌙" میری آرزوؤں کی تمہید تـمﷺ ہو میرا چاند تـم ﷺ ہو میری عید تـمﷺ ہو..!! شافـع امـت ﷺ کو ہم غریبوں کی ، چشم تر کا سلام پہنچے.. صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وازواجہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا

درود ان پر سلام ان پر۔۔❤❤❤❤❤

درود ان پر سلام ان پر۔۔❤❤❤❤❤

بارش میں مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں بچے کھیلتے ہوئے ۔💚

بارش میں مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں بچے کھیلتے ہوئے ۔💚

خاتم النبیین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دین سچے دل سے اللہ کی فرمانبرداری اور اس کے رسولؐ اور مسلمان حاکموں اور تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کا نام ہے (صحیح بخاری 57)  #JummahMubarak

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی

سوئے منتہی وہ چلے نبی

کوئی حد نہ ان کے عروج کی

بلغ العلیٰ بکمالہ

یہی ابتداء یہی انتہا

یہ فروغِ جلوہ حق نما

کہ جہان سارا چمک اٹھا

کشف الدجیٰ بجمالہ

رُخ مصطفیٰ کی یہ روشنی

یہ تجلیوں کی ہماہمی

کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی

کشف الدجیٰ بجمالہ

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہی وہ چلے نبی کوئی حد نہ ان کے عروج کی بلغ العلیٰ بکمالہ یہی ابتداء یہی انتہا یہ فروغِ جلوہ حق نما کہ جہان سارا چمک اٹھا کشف الدجیٰ بجمالہ رُخ مصطفیٰ کی یہ روشنی یہ تجلیوں کی ہماہمی کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی کشف الدجیٰ بجمالہ

"تمہیں صرف اپنی بلاول کی فکر ہے، تمہاری بلاول ہی سب کچھ ہے؟؟"- پارلیمنٹ میں جے یو آئی ف اور پیپلزپارٹی اراکین گتھم گتھا، جے یو آئی ف کے اراکین پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو کیا طعنے دیتے رہے؟ سنئے  @Siddique Jan سے https://urdu.siasat.pk/news/siasi/2020-08-07/news-45088

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ

قائداعظمؒ نے اللہ کے توکل پر لکیر کھینچی۔ دنیا بھر کے نقشے تبدیل ہو گئے۔ پاکستان عدم سے وجود میں آ گیا۔۔
ماؤنٹ بیٹن نے نہرو کے زیراثر لکیر میں ڈنڈی ماری۔ قائداعظمؒ کے ایک بیٹے عمران خان نے اللہ کے توکل پر ڈنڈی ٹھیک کر دی۔ بھارتی 1947ء کو یاد کر کے چیخ اٹھے۔۔
@ImranKhanPTI @PakPMO

قائداعظمؒ نے اللہ کے توکل پر لکیر کھینچی۔ دنیا بھر کے نقشے تبدیل ہو گئے۔ پاکستان عدم سے وجود میں آ گیا۔۔ ماؤنٹ بیٹن نے نہرو کے زیراثر لکیر میں ڈنڈی ماری۔ قائداعظمؒ کے ایک بیٹے عمران خان نے اللہ کے توکل پر ڈنڈی ٹھیک کر دی۔ بھارتی 1947ء کو یاد کر کے چیخ اٹھے۔۔  @Imran Khan  @Prime Minister's Office, Pakistan

Frozen water balloon

Frozen water balloon

©Twianon | Best Twitter online viewer | About Us
This site uses the Twitter API but is not endorsed or certified by Twitter. All Twitter logos and trademarks displayed on this applicatioin are property of Twitter.