Zeeshan Khokhar (@Zeeshan45387977)

24 posts      0 followers      37 followings     

پاکستان

2020-06-26 12:42:02

PTI حکومت کو ہرطرف سے ٹھنڈی ہوائیں ملیں۔جس  طرح مسلم لیگ ن کے خلاف عدلیہ نے سوموٹو ایکشن لیے PTI کے خلاف نہیں لیے۔ میڈیا کا حکومت نے مکمل طور پر گلا گھونٹ دیا اسکا معاشی قتل کر کے انکی طاقت ختم کر دی میڈیا نے بھی PTI کا اس طرح احتساب نہیں کیا جیسے PMLN کا کیا۔

@betterpakistan

PTI حکومت کو ہرطرف سے ٹھنڈی ہوائیں ملیں۔جس طرح مسلم لیگ ن کے خلاف عدلیہ نے سوموٹو ایکشن لیے PTI کے خلاف نہیں لیے۔ میڈیا کا حکومت نے مکمل طور پر گلا گھونٹ دیا اسکا معاشی قتل کر کے انکی طاقت ختم کر دی میڈیا نے بھی PTI کا اس طرح احتساب نہیں کیا جیسے PMLN کا کیا۔  @Ahsan Iqbal

میرے والد صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے... دعاوں کی شدید التماس ہے......

 @Reham Khan پسِ منظر یہ ہے کہ تحریک پاکستان میں آل انڈیا مسلم لیگ کے اسٹوڈنٹ ونگ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) نے بہت اہم کردار ادا کیا۔  #اب_راج_کرے_گی_ایم_ایس_ایف

لکیریں لگانے سے آپ کو وقتی سکون تو مل سکتا ہے لیکن کشمیر نہیں۔ اوو بھائی ہر جگہ لکیریں نہیں چلتی

پاکستان پر کیسے حکمران مسلط ہو گئے ہیں-پاکستان کے نقشے میں مقبوضہ کشمیر ہمیشہ سے شامل رہا ہے-سکول میں جغرافیہ کی کلاس میں ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کیساتھ پاکستان کا نقشہ بنایا-کچھ کرنے کے قابل نہیں نقشوں کا ناٹک، سڑکوں کے نام کا ناٹک- کچھ کرنا ہے تو اسلامی سربراہی اجلاس بلاؤ

Eid Mubarak to everyone. May this day and actually everyday bring peace happiness and health to all your loved ones. Everyone give yourself a self hug.

Eid Mubarak to everyone. May this day and actually everyday bring peace happiness and health to all your loved ones. Everyone give yourself a self hug.

#ایڈوکیٹ_بنا_بدمعاش 

گوجرانوالہ میں غریب مزدوروں کی ٹریکٹر ٹرالی سے ایڈوکیٹ مبشر چیمہ کی گاڑی کی ٹکر ہوئی درندے مبشر چیمہ نےڈرائیور سمیت چار بندوں کو اپنے چیمبر میں لے جا کر ڈنڈے سےتشدد کا نشانہ بنایا
پولیس اس بدمعاش ایڈوکیٹ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے

 #ایڈوکیٹ_بنا_بدمعاش گوجرانوالہ میں غریب مزدوروں کی ٹریکٹر ٹرالی سے ایڈوکیٹ مبشر چیمہ کی گاڑی کی ٹکر ہوئی درندے مبشر چیمہ نےڈرائیور سمیت چار بندوں کو اپنے چیمبر میں لے جا کر ڈنڈے سےتشدد کا نشانہ بنایا پولیس اس بدمعاش ایڈوکیٹ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائے

سیالکوٹ میں پنجاب پولیس کےظلم کی انتہا
سیالکوٹ کی انتظامیہ پولیس کے ظلم کانوٹس لے 
تھانہ ہیڈمرالہ کی حدود متریال کلاں میں مقامی پولیس کی غنڈہ گردی معذور افراد اور خواتین پر سرعام تشدد غلیظ گندی گالیاں اور خواتین کو تشدد کرتے دیکھیں👇
@UdarOfficial @OfficialDPRPP

سیالکوٹ میں پنجاب پولیس کےظلم کی انتہا سیالکوٹ کی انتظامیہ پولیس کے ظلم کانوٹس لے تھانہ ہیڈمرالہ کی حدود متریال کلاں میں مقامی پولیس کی غنڈہ گردی معذور افراد اور خواتین پر سرعام تشدد غلیظ گندی گالیاں اور خواتین کو تشدد کرتے دیکھیں👇  @Usman Dar  @Punjab Police Official

 @Abdul Qayum  @Mushahid Ullah Khan " اور راج کرے گی خلق خدا "  #جو_میں_بھی_ھوں_تم_بھی_ھو

 @Mahjabeen  @Mushahid Ullah Khan سب ڈرامے۔۔ کوٹھے والے مافیا نے PTI کی حکومت کو گندا کرنے کیلئے یہ ڈرامہ نکالا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ چلی جائے وہاں تو انصاف ہوتا ہے نا؟ وہاں کیوں نہیں جا رہی؟

@Mushahid_Ullahh افشاں لطیف عمران خان کو پنجاب اسمبلی ھال سے گورنر ھاؤس تک شاہراہ قائد اعظم پر گلے میں رسی ڈال کر گھسیٹتے ھوۓ لیکر جا رہی ھے۔
#یتیم_بچیوں_کا_قتل_جنسی_استحصال_نامنظور

 @Mushahid Ullah Khan افشاں لطیف عمران خان کو پنجاب اسمبلی ھال سے گورنر ھاؤس تک شاہراہ قائد اعظم پر گلے میں رسی ڈال کر گھسیٹتے ھوۓ لیکر جا رہی ھے۔  #یتیم_بچیوں_کا_قتل_جنسی_استحصال_نامنظور

ایک افغانی روپیہ پاکستان کے 2 روپے 16 پیسے کا ہوگیا ہے شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟

آج کا فیصلہ بے شک سچ کی فتح اور جھوٹ کی شکست ہے۔ اس فیصلے نے نواز شریف پر ہی نہیں ،عدل و انصاف کے دامن پر لگا ایک بڑا داغ دھویا ہے۔ الّلہ کا بے انتہا شکر جس کے ہاں نا دیر ہے نا اندھیر۔ اب عدلیہ کے وقار اور انصاف کا تقاضہ ہے کہ داغدار جج کے داغدار فیصلوں کو بھی پھاڑ پھینکا جائے۔

Good Morning! Jummah Mubarak to all 🌸❤

After this salman khan will give advice about  not to drink and drive🥴😂

After this salman khan will give advice about not to drink and drive🥴😂

وزارت سائنس نےاس سال کی عید الاضحیٰ کی تاریخ 31 جولائ بتائ تھی الحمدللہ آج رویت ھلال کمیٹی نے ایک بار پھر وزارت سائنس کی دی گئ عید الاضحیٰ کی تاریخ کو ہی من وعن تسلیم کیا، امید ہے جلد ہم قمری کیلنڈر کو سرکاری طور پر ملک پر نافذ کر سکیں گے تا کہ یہ اختلاف ہمیشہ کیلئے ختم ہو سکے

©Twianon | Best Twitter online viewer | About Us
This site uses the Twitter API but is not endorsed or certified by Twitter. All Twitter logos and trademarks displayed on this applicatioin are property of Twitter.